نفرتوں کے کھیل سے گھبراکے ھم نے آخرش،
جو تمھارا قرض تھا سارا ھی چکتا کر دیا۔
ووٹ کی طاقت نے سارا توڑ ڈالا ھے گھمنڈ ۔
بیچ چوراہے پہ لاکے تم کو ننگا کر دیا
۔
أحدث أقدم